محکمۂ موسمیاتِ پاکستان نے دو سے چار مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث چار مئی تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ The post گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



