(روزینہ علی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری ،محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی
RELATED ARTICLES



