اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں 11 سے 13 جون کے دوران آندھی، تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے بھی ممکنہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں



