ملتان: مظفرگڑھ میں نجی سوسائٹی میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے مارے جانے والے 15 سالہ لڑکے وسیم عباس کے کزن ندیم اور نانا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے اور اس کے خاندانی پس منظر سے متعلق تفصیلات بیان کی ہیں۔ وسیم کے کزن ندیم نے بتایا کہ وہ گزشتہ 6 سال



