فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس کی استقامت اور قربانیوں پر فخر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کا دورہ کیا اس دوران انہیں سیکیورٹی صورتحال، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور انسدادِ دہشت



