پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے کے پی پولیس کی تنخواہوں اور شہدا پیکج سمیت مختلف مراعات میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں پولیس شہدا کے ورثا میں پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنر نے 54 پولیس شہدا کے ورثا میں پلاٹوں کے



