پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا نے کے پی پولیس کو ہنگامہ آرائی اور مظاہروں سے نمٹنے کیلئے سختی سے ہدایات جاری کردیں۔ آئی جی کے پی کی جانب سے تمام ضلعی پولیس افسران کو گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں ہیں، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ مظاہرے کی صورت میں حفاظتی



