اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دس سال کے دوران 800 ارب روپیہ کے پی حکومت کو دیا گیا جس کا تاحال کوئی حساب نہیں دیا گیا، صوبے میں قیام امن کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام بارڈرز ٹاکس



