پشاور: خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کو محکمہ صحت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کے ارکان کو مختلف محکموں کی ذمہ داریاں سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن نے کہا کہ کونسل کے ارکان کو اہم صوبائی محکموں کے قلمدان تفویض



