نوشہروفیروز: کے ٹو ایئرویز طیارہ حادثے میں لاپتہ فرسٹ آفیسر فیصل جتوئی کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی تاہم تلاش کا آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7 جولائی کو شارجہ سے واپسی پر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہونے والے ‘کے ٹو ایئرویز’ کے کارگو طیارے کے فرسٹ آفیسر فیصل جتوئی



