57.3 F
Pakistan
Monday, October 19, 2026
HomeCrimeکے ٹو ایئرویز طیارہ حادثہ، حکومت پاکستان کے بیرون ملک ماہرین سے...

کے ٹو ایئرویز طیارہ حادثہ، حکومت پاکستان کے بیرون ملک ماہرین سے رابطے

کے ٹو ایئرویز طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کیلیے حکومت پاکستان نے بیرون ملک ماہرین سے رابطے کیے ہیں۔ طیارے کے بلیک باکس نکالنے اور ملبے کی تلاش کیلئے گہرے سمندر میں سرچ آپریشن ہو گا۔ بلیک باکس نکالنے اور ملبے کی تلاش کے اخراجات کا 50 فیصد طیارے کی کمپنی برداشت کرے گی۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments