اسلام آباد: کے الیکٹرک پر واجبات میں ایک سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد وفاقی حکومت کے ذمے کمپنی کے مجموعی واجبات جون 2026 تک 421 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق جون 2025 میں وفاقی حکومت کے ذمے کے الیکٹرک کے واجبات تقریباً 218 ارب



