(ویب ڈیسک)کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کی سہولت اور وقت کی بچت کے لیے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کا نیا اور جدید طریقہ متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب صارفین نقد رقم کے بغیر بھی اپنے بجلی کے بل آسانی سے جمع کرا سکیں گے۔
کے الیکٹرک کا صارفین کیلئے بڑا اقدام، اب بجلی کا بل کارڈ سے بھی ادا کیا جا سکے گا
RELATED ARTICLES



