کراچی(قدرت روزنامہ) کے الیکٹرک کے بجلی بلوں میں مختلف اقسام کے ٹیکس وصول کیے جاتے ہیں، تاہم اہل صارفین ایک آسان طریقہ اپنا کر بل میں عائد 7. 5 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس سے استثنیٰ حاصل کرسکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے صارفین کو کے الیکٹرک کی آفیشل ویب سائٹ ke. com. pk پر جانا ہوگا، جہاں اپنی …



