اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کےفور منصوبے کے لیے 7 ارب 79 کروڑ 71 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کر لی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پاسکو کا گندم ذخیرہ 85 فیصد مقامی اور 15 فیصد درآمدی گندم پر دینے کی منظوری



