اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے تفصیلی ملاقات کی۔
کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کی وزارت داخلہ آمد، وزیر داخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقات
RELATED ARTICLES



