پنجاب اور پاکستان کے دفتری نظام سے شناسائی رکھنے والے میرے جیسے صحافتی طالبعلم کے لئے کینیڈا آ کر سب سے زیادہ دلچسپی یہاں کے بیوروکریٹک سسٹم میں ہے، پنجاب میں سرکاری دفتر، افسر، کلرک، فائل، سفارش، درخواست اور بار بار دفتر ی چکر ہماری انتظامی زندگی کا ایک پرانا حصہ ہے جبکہ کینیڈا میں ریاست اور شہری کے درمیان تعلق کی نوعیت خاصی مختلف دکھائی. .. ۔
کینیڈا کی بیوروکریسی اور ہمارا دفتری نظام
RELATED ARTICLES



