امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا کی آٹو انڈسٹری پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ کینیڈا برسوں سے امریکا کو لوٹ رہا ہے کینیڈا کے زائد ٹیکسز کی وجہ سے امریکا کو سالانہ 60ارب ڈالر کا خسارہ ہو رہا ہے اور
’کینیڈا برسوں سے امریکا کو لوٹ رہا ہے اب کوئی رعایت نہیں‘
RELATED ARTICLES



