لاہور(خبریں ڈیجیٹل)کنیڈین پریمیئر لیگ کے ایک فٹبال میچ میں مخالف ٹیم کے بال بوائے کو کہنی مارنے پر کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔ کم عمر بال بوائے نے کھلاڑی کو ریڈ کارڈ ملنے کی خوشی میں جشن منایا۔واقعہ سپرا اور کیولری کی ٹیموں کے درمیان پلے آف مقابلے



