میڈرڈ: پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، دو ادویات کے حیران کن نتائج میں اموات کا خطرہ نصف سے بھی کم رہ گیا۔ امریکی دوا ساز کمپنی ایمن کی تیار کردہ کینسر کی دوا امڈیلٹرا کو ایسٹرا زینیکا کی امیونوتھراپی ایمفنزی کے ساتھ استعمال کرنے سے پھیپھڑوں کے



