لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) 2026 میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 20 گیندوں پر ناقابلِ شکست 52 رنز بنا کر انٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کو سنسنی خیز فتح دلا دی۔