قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک کرلی۔ شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں اینٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز کی نمائندگی کرتے ہوئے گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔ انہوں نے نویں اوور میں کی آخری تین گیندوں پر شمرون ہیٹمایر،. .. The post کیریبیئن پریمیئر لیگ؛ آل راؤنڈر شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



