لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل مومنہ بتول نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ کم مگر معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں معیاری پروڈکشن کے لئے ہمیں سکرپٹ کے ساتھ کرداروں کو بھی دیکھنا پڑتا ہے،میری نئی ڈرامہ سیریل میں فنکاروں کا انتخاب عمدگی سے کیا گیا ہے۔
کیرئیر میں کم اور معیاری کام ترجیح رہی ہے، مومنہ بتول
RELATED ARTICLES



