اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امن مذاکرات کے قریب آنے کے باعث جڑواں شہروں کے رہائشیوں میں یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں کہ آیا کل دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے یا نہیں۔ ذرائع کے مطابق امن مذاکرات کے وفود کل (پیر) سے پاکستان پہنچنا شروع ہوں گے، جس کے پیش نظر سیکیورٹی کے. ..



