پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج اہم پریس کانفرنس لانگ مارچ سے متعلق حتمی اور اہم اعلان کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج دوپہر تین بجے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ اس موقع پر صوبائی کابینہ کے ارکان اور پی ٹی آئی کے



