ممبئی: بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے لیکن بعد ازاں میڈیا پر نظر آنے والی تصویر میں ان کے جسم پر پٹی بندھی نظر آرہی ہے؟ بھارتی میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ اداکار کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے



