وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیوں میں کمی دیکھی گئی تھی۔ قبل ازیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان دیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم علی. .. The post کیا وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کریں گے؟ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



