کراچی کے مستقبل پر جب بھی بات ہوتی ہے تو عموماً گفتگو کا آغاز شہر کی انتظامی حیثیت، اختیارات کی تقسیم، نئے انتظامی یونٹس، صوبائی اور مقامی حکومت کے درمیان تعلق اور بااختیار بلدیاتی نظام سے ہوتا ہے۔
کیا موسمیاتی حکمرانی کو شامل کئے بغیرصرف ا نتظامی اصلاحات سے کراچی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں؟
RELATED ARTICLES



