لندن (قدرت روزنامہ)اسمارٹ فون آج ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے، لیکن اس کا حد سے زیادہ استعمال ہاتھوں اور خصوصاً انگوٹھے کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کو موبائل پر مسلسل ٹائپنگ، چیٹنگ یا سوشل میڈیا اسکرول کرتے ہوئے انگوٹھے، کلائی یا ہاتھ میں درد، اکڑن، سن. ..



