ایشین گیمز میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کرنے والے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں بھی کپتان برقرار رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو کپتان بنانے … The post کیا صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا جائے گا؟ اہم بیان سامنے آگیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



