سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بننے کی خبروں پر وضاحت پیش کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی روز سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ شعیب اختر سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے رابطہ کیا ہے اور امکان ہے کہ انہیں چیف سلیکٹر بنایا جائے گا تاکہ وہ



