دبئی: فٹبال کی دنیا کے اسٹار کھلاڑی رونالڈو کے بیٹے رونالڈو جونیئر کے مستقبل کے حوالے سے افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے، کہا جارہا ہے کہ وہ پرتگال کے بجائے اسپین کی نمائندگی پر غور کررہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 سالہ رونالڈو جونیئر مبینہ طور پر اپنا انٹرنیشنل کیریئر پرتگال



