کتنا عجیب سوال ہے کہ کیا امام حسین ابن فاطمہؓ صرف کربلا میں شہید ہوئے؟ یا کربلا میں صرف شریعت کے بانی سرکار دو عالم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت کے مفتیوں کی طرف سے دئیے گئے قتل حسینؓ کے فتووں پر عمل کرتے ہوئے، صرف فرزند رسول اللہ کا سر تن سے جدا کر کے نیزوں پر بلند کیا گیا اور خانوادہ رسالت کے پھولوں کو گھوڑوں کے سموں سے کچل کر. .. ۔
کیا حسینؓ صرف کربلا میں شہید ہوئے؟
RELATED ARTICLES



