انڈے ناشتے میں اکثر افراد شوق سے کھاتے ہیں اور سردیوں کی آمد ہے تو لوگ انہیں بوائل کرکے کھانا بھی پسند کرتے ہیں خاص طور پر نزلہ اور زکام کے وقت بوائل انڈے کھائے جاتے ہیں۔ لیکن کیا انڈے کھانے سے کولیسٹرول بڑھتا ہے؟ ایک دن میں کتنے انڈے کھائے جا سکتے ہیں؟ دیسی … The post کیا انڈے کی زردی کھانے سے دل کے دورے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں؟ جانیے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



