کہاوتیں ہم آپ سب کہتے ہیں، کیونکہ ان چھوٹے چھوٹے جملوں میں ہماری زندگی کے کسی رخ کا بیان، کسی عام حقیقت کا اظہار یا کسی روز مرہ کے تجربہ کا بڑا صاف عکس نظر آتا ہے۔ کہاوتوں کا استعمال ایک لفظ یا جملے میں نہیں کرسکتے۔ ہم میں سے ہر ایک کہاوتوں کا استعمال



