پنڈدادنخان: کھیوڑہ کے معروف اور خطرناک پہاڑی زیڈ موڑ پر کوئلے سے لدا اوورلوڈ ڈمپر ڈھلوان پر ریورس کرتے ہوئے تنگ موڑ کاٹنے کے دوران بے قابو ہو کر الٹ گیا، جس کے باعث ڈمپر میں موجود کوئلہ سڑک پر پھیل گیا اور ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو کر سڑک بلاک ہوگئی۔ حادثے کے. ..



