پنڈدادنخان: ضلع جہلم میں واقع کھیوڑہ نمک کی کان میں قائم سالٹ مائن ایستھما کلینک دمہ، الرجی اور سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے ایک منفرد طبی مرکز کے طور پر سامنے آیا ہے۔ پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (PMDC) کے زیرِ انتظام اس زیرِ زمین مرکز میں مریضوں کو قدرتی نمک کے. ..



