کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز): کویت کا مذاق اڑانے پر دو کویتی شہریوں کو تین سال قید کی سزا ہو گئی ہے۔ کویت کی اپیلز کورٹ نے نچلی عدالت کا ایک فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے دو کویتی شہریوں کو ملک کی موجودہ صورت حال کا مذاق اڑانے سے متعلق مقدمے میں تین، تین سال The post کویت کا مذاق اڑانے پر تین سال قید کی سزا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



