کویت میں کاروبار کرنے والوں کے لیے ضوابط میں نرمی کرتے ہوئے نئی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ کویتی میڈیا کے مطابق کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس ’الشہید پارک‘ (فیز III) کی انتظامی عمارت میں منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعظم شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح نے کی۔ اجلاس کے بعد نائب وزیراعظم اور کابینہ



