92 F
Pakistan
Sunday, May 10, 2026
HomeBusinessکویت سینٹرل بینک نے شہریوں کو خبردار کردیا

کویت سینٹرل بینک نے شہریوں کو خبردار کردیا

کویت سٹی: کویت سینٹرل بینک نے عوام کو آن لائن مالیاتی فراڈیوں (اسکیمرز) کے ہتھکنڈوں سے بچنے کے لیے سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ بینک نے خبردار کیا ہے کہ سرمایہ کاری کے جعلی مواقع اور مشکوک منی ٹرانسفر اسکیمیں شہریوں کو دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ جیسی غیر قانونی سرگرمیوں میں دھکیل سکتی ہیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments