(اوصاف نیوز)نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر انھیں شاہ چارلس سے بات چیت کا موقع ملتا تو وہ ان سے کہتے کہ کوہِ نور ہیرا واپس کر دیں۔ شاہ چارلس کی بعد میں میئر ممدانی سے گفتگو بھی ہوئی لیکن اس گفتگو میں کیا بات ہوئی؟ اس پر برطانوی شاہی محل



