پشاور: نیب نے کوہستان کرپشن اسکینڈل میں مزید 21 کروڑ 13 لاکھ 76 ہزار روپے ریکور کرلیے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم دوراج خان کے 5 مبینہ بے نامی داروں سے رقم وصول کی گئی ہے، برآمد شدہ رقم احتساب عدالت میں جمع کروادی گئی ہے۔ کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں اب تک 42 ملزمان



