کوہاٹ(نیوز ڈیسک)کوہاٹ یونیورسٹی میں دفاتر کو طلباء نے تالے لگا دیئے۔یہ یونیورسٹی میں آخر چل کیا رہا ہے؟ پہلے خود ہی پوسٹ جاری کر کے کہا جاتا ہے کہ Allied Health Sciences کو رجسٹر کر لیا گیا ہے، تو پھر وہ رجسٹریشن کہاں گئی؟ اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن اور ثبوت کہاں ہے؟ طلبہ کو اس



