پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کوہاٹ میں غیر قانونی کان کنی کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ چند روز قبل علاقے میں ہونے والے آپریشن کے دوران معلوم ہوا کہ وہاں بڑے پیمانے پر سونا نکالا جا رہا تھا اور صرف ایک دن میں 90 کلوگرام سونا …



