کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا، دوسری جانب افغانستان کی طالبان حکومت نے کوہاٹ میں پولیس لائنز پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللّٰہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ بم دھماکے میں ملوث دیگر 7 The post کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



