(ویب ڈیسک) کراچی میں ایک بار پھر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کا نیٹ ورک فعال ہوگیا ہے جب کہ شہر کے کسی بھی حصے میں 40 سے 50 منٹ میں پنکی کی کوکین ڈیلور ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔