(ویب ڈیسک) مشہور پرتگالی فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو ہیڈ کوچ جارج جیسس کیساتھ اختلافات اور قومی ٹیم کا کیمپ چھوڑنے پر پرتگال فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے 30 دن کی معطلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔