ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کووڈ-19 کی بوسٹر ویکسین نہ صرف کورونا وائرس (SARS-CoV-2) سے تحفظ فراہم کرتی ہے بلکہ مستقبل میں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والے ممکنہ نئے کورونا وائرسز کے خلاف بھی مدافعت پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کے محققین کے مطابق. .. The post کووڈ کی بوسٹر ویکسین سے متعلق سائنس دانوں کا اہم انکشاف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



