نیویارک(نیوز ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2026ء اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں اتوار کو عالمی فٹبال کی دو بڑی طاقتیں، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور یورپی چیمپئن سپین، ٹائٹل کے حصول کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ نیویارک نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ فائنل نہ صرف عالمی اعزاز کا فیصلہ



