اسلام آباد(اوصاف نیوز)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے مجھے ہمیشہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا کہا،جنگی صورتحال کے دوران میں اپنے کیے گئے فیصلوں پر قائم ہوں، جنگ سے پہلی لیوی 84 روپے تھی،آج 66 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی



